حیدآباد۔23۔اپریل(اعتماد نیو ز)کل عام انتخابات کا چھٹواں مرحلہ ہے لیکن اس
سے زیادہ کل کے اس مرحلہ میں 117حلقوں میں سینکڑوں امیدواروں کی قسمت کا
فیصلہ محفوظ ہونے والا ہے۔ چنانچہ یہ مرحلہ ریاستوں مے مختلف پارلیمانی
حلقوں میں منعقد ہوگا جن میں سے قومی
سیاسی لیڈران سشما قواراج ‘ملائم سنگھ
یادو ‘سلمان خرشید ‘اظہر الدین ‘ہیما مالنی شامل ہیں۔ کل منعقد شدنی
انتخابی مرحلہ میں کئی ایسے اہم حلقے شامل ہیں جو مرکزی سطح پر حکومت سازی
میں کلیدی رول ادا کرنے والے ہیں۔چنانچہ کل 117حلقوں میں جملہ 2,087
امیدوار میدان میں ہیں۔